اپنی صورت آئینے میں

Poet: UA By: UA, LAHORE

اپنی صورت آئینے میں
دیکھ کر مسکراتے ہیں
اپنے سِوا اِس مورت کا
کوئی سراہنے والا نہیں ہے

Rate it:
Views: 440
03 Jul, 2019