اپنی زلفیں بکھراؤ کبھی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR BIRMINGHAM, BIRMINGHAMمیرے چہرےپےاپنی زلفیں بکھراؤ کبھی
پھر ایک بار پیار سے تم شرماؤ کبھی
کئی دنوں سےتمہارےخوابوںمیں کھویاہوں
ایک بار آ کرذرا پیار سے جگاؤ کبھی
یہ تنہائی مجھےکئی مار ہی نا ڈالے
مجھے اس طرح تنہا چھوڑ کر ناجاؤ کبھی
میں فقط صرف تمہارا ہو کےرہ جاؤں
اصغر کو اتنی گرمجوشی سےچاؤ کبھی
More Love / Romantic Poetry






