اپنا حال دل جب بیان کرتا ہوں
Poet: jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiاپنا حال دل جب بیان کرتا ہوں
اپنی رسوائی کا اہتمام کرتا ہوں
نہیں تھےتم اکیلے راہ الفت پر
پھر کیوں خود کو بدنام کرتا ہوں
میں تو ہوں اداس تجھے سوچ کہ
تجھے بھول جانے کا انتظام کرتا ہوں
تمھیں کھو کر ہمیں درد کے سوا کچھ نہ ملا
پھر بھی یاد تجھے صبح شام کرتا ہوں
تیرا دکھ لگا کر سینے سے
اپنے سکھ تیرے نام کرتا ہوں
More Sad Poetry






