اپنا اپنا حساب ہے

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

 اگر اور کاش کے درمیاں اک سراب ہے
نظرِ فریب فقط د لفریب نغمہ ورباب ہے

جو ہے پاس وہی حقیقت وہی نصاب ہے
سوفکرِعمل رہے اپنی دینا اپنا اپنا حساب ہے
 

Rate it:
Views: 271
20 Nov, 2020