اول تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
Poet: اول تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو By: ماہی, Rawalpindiاول تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
"۔ چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے
More Life Poetry






