اور کیا ہیں اس جہاںمیں محبت کے سوا

Poet: Payam By: jan Kharoty, zhob

اور کیا ہیں اس جہاں میں محبت کے سوا
محبت نے دیا کیامجھے ذلت کے سوا

زندگی بھر سجدے کی تجھ کوپانےکی عوض
مانگااورکیا خداسے تیری اُلفت کے سوا

اظہارِمحبت کروں بھی تو کیسے کروں
پیام اُسے اتا بھی کیا ہیں نفرت کے سوا

Rate it:
Views: 514
15 Apr, 2012