اور میں بکھر گئی

Poet: UA By: UA, Lahore

ہاں ! میں بکھر گئی
میں ٹوٹی
میں ٹوٹتی رہی
میں ٹوٹ گئی
پر کسی نے مجھے
سمیٹا ہی نہیں
اور میں بکھر گئی
ہاں ! میں بکھر گئی

Rate it:
Views: 426
03 Nov, 2016