انگریزی

Poet: Sohail ajmeri By: Sher Bahadar, Chanjal Battagram

ہم غریبوں سے آپ کیوں صاحب
مفت کے جھگڑے مو ل لیتے ہیں

آپ کی طرح سے تو انگریزی
حانسامے بھی بول لیتے ہیں

Rate it:
Views: 4009
14 Mar, 2008