انکساری “میں ابھی نکھرا نہیں“

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ کہتے ہیں ہم سے، “میں ابھی نکھرا نہیں“
میرے الجھے افکار کاشیرازہ ابھی بکھرا نہیں
ہم جنہیں دیکھ کر، اپنے الجھے افکار
نکھارنے کی بابت سوچتے ہیں
وہ کہتے ہیں ہم سے، “میں ابھی نکھرا نہیں

Rate it:
Views: 326
30 Jun, 2015