اندھیری رات مں کوئی پرسان حال نہیں

Poet: Shoaib Iqbal By: Moona, sialkot

اندھیری رات مں کوئی پرسان حال نہیں
لاتعداد لوگوں میں کوئی میرے ساتھ نہیں

بچھڑ گئے جو ان کو رو رہا ہوں
آنسو آنکھوں سے چرانے والا کوئی ہاتھ نہیں
 

Rate it:
Views: 376
10 May, 2009