ان کہ گیسئو ہیں ایسے مشکبار

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ان کے گیسئو ہیں ایسےمشکبار
جن کےسامنے عطر بھی ہے بیکار

جس دن ہم کریں گےان کا دیدار
زندگی ہو جائے گی برگ وبہار

ٹوٹے ہوئے ہیں میرےدل کے تار
پھر بھی جی رہا ہوں ان کےبغیر

جب یار ہی ہم سےروٹھ گیا ہے
ہم کسے سناہیں اپنا حال زار

Rate it:
Views: 516
31 Jan, 2014