امیروں کے پاس پیسہ ہی پیسہ ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

امیروں کے پاس پیسہ ہی پیسہ ہے
مگرغریب بیچارہ بھوکا پیاسا ہے
مفلس سےیہ کیسی ناانصافی ہے
یا ہماری قوم کا مقدر ہی ایساہے
ہم اپنےرب کی رضا پہ راضی ہیں
ہماراحال بھی تمہارےجیسا ہے
میرےبارےلوگ بہت کچھ کہتےہیں
مگرتیرا یار اصغرایساویسانہیں ہے

Rate it:
Views: 384
22 May, 2012