امان

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, karachi

ٹوٹی ہوئی جو دیکھی آئت قرآن کی
“ لاکر “ میں جا کے بند کیوں اپنی زبان کی

اب آگئے ہیں سارے ہی اس کے وبال میں
امان مانگتے ہیں ہم لوگ جان کی
 

Rate it:
Views: 743
04 Apr, 2011