الله کی مدد ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

یہی تو فرق ہوتا ہےزندوں اورمردوں میں
مردہ شئےدریا میں بہتی ہےبہاؤ کےساتھ

مگر اس کی مخالف سمت تراک تیرتا ہے
کیونکہ الله کی مدد ہوتی ہےناؤ کے ساتھ
 

Rate it:
Views: 369
08 Nov, 2014