الله کی مدد ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

یہی تو فرق ہوتا ہےزندوں اور مردوں میں
مردہ شئےدریا میں بہتی ہےبہاؤ کےساتھ

کشتی کوناخدا چلاتا ہےمخالف سمت بھی
کیونکہ الله کی مدد ہوتی ہےناؤ کےساتھ

Rate it:
Views: 348
06 Nov, 2014