الله پہ ڈال کر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

لفاظی سیکھنی ہےتو پھریہ سیکھو ہم سے
بال کی کھال رکھ دیتے ہیں ابھی ہم نکال کر

صوابدیدی اختیار اپنا استعمال ہم کرتے نہیں
بے فکر ہو جاتے ہیں ذمہ داری الله پہ ڈال کر

Rate it:
Views: 390
10 Dec, 2014