اعتراف کرنا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

لازم ہےصفائی ستھائی وطہارت کا حصول
مشکل کام ہےمعاشرہ کا ہر گند صاف کرنا

پھرانسان جب سمجھا جاتا ہےخطا کا پتلا
تو چاہئےاسےاپنی غلطیوں کا اعتراف کرنا
 

Rate it:
Views: 327
10 Nov, 2015