اظہار

Poet: By: Ayesha Majid, lahore

چاہا بھی تو اظہار کرنا نہ آیا
کٹ گئی عمر لیکن پیار کرنا نہ آیا

اس نے مانگی بھی تو جدائی مانگی
اور ہم تھے ہمیں انکار کرنا نہ آیا

Rate it:
Views: 528
25 Jul, 2009