اصل میں کوئی بھی منافق نہیں تھا
Poet: Naveed Ahmed Shakir By: Naveed Shakir, Faisalabadاصل میں کوئی بھی منافق نہیں تھا
شہر سارا میرے مطابق نہیں تھا
مسکرا کے وہ بات کرتا تھا سب سے
ایک میں ہی اس کو موافق نہیں تھا
More Love / Romantic Poetry
اصل میں کوئی بھی منافق نہیں تھا
شہر سارا میرے مطابق نہیں تھا
مسکرا کے وہ بات کرتا تھا سب سے
ایک میں ہی اس کو موافق نہیں تھا