اصغر کو اپنادیوانہ بنا گئی ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ جو ایک جھلک دکھلا گئی ہے
اصغر کواپنا دیوانہ بنا گئی ہے

رات کے اندھیرے میں آنکھیں ملاکر
وہ سوہنی میرا مقدر چمکا گئی ہے

میں کیوں نہ ایسی ہستی سےپیارکروں
جو اصغرمیرپوری کامذاق اڑاگئی ہے

Rate it:
Views: 306
10 Nov, 2015