اسےکیاخبروہ مجھے کتنی عزیز ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ جانتی نہیں کےوہ کیا چیز ہے
اسےکیاخبروہ مجھےکتنی عزیز ہے
اس کےچہرےپہ ایسانوربرستاہے
لگتا ہےخوبصورتی اس کی کنیزہے
وہ میری زندگی کاحاصل لگتی ہے
جس کا دیوانہ یہ اصغر ناچیز ہے
More Love / Romantic Poetry






