اسے یاد کرنا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اسے یاد کرنا پھر رونا
ہجر میں اسکی یادوں میں کھونا
یہی تو محبت ھےجانہ
تجھے لکھنا تجھے ہی سوچنا
تجھے چاھنا تجھے پڑھنا
یہی تومیری محبت کی زبان ھے جانہ

Rate it:
Views: 771
15 Apr, 2012