اسے میری محبت کایقین ہو گیا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاسے میری محبت کا یقین ہو گیا ہے
خوشی سےباغ باغ دل غمگین ہوگیاہے
اس کہ سوا کوئی اورموضوع گفتگونہیں
اس کے آنے سےجیون رنگین ہوگیا ہے
میرےپیار نے اس کےحسن کوایسانکھارا
وہ پہلےسے زیادہ حسین ہو گیا ہے
لوگ تو محبت میں دیوانےہو جاتےہیں
مگر مجھ جیسا نادان ذہین ہو گیا ہے
اصغر کے دکھی دل کو تسکین ملی
جب سےوہ دل کا مکین ہو گیا ہے
More Love / Romantic Poetry






