اس کے پیار میں ایسے ڈوبے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس کےپیار میں ایسےڈوبےکنارہ نہیں ملا
وہ ہم سے ایسا بچھڑا پھر دوبارہ نہیں ملا
اس جیسا کوئی ڈھونڈھنےسےبھی نہ ملا
ابھی تک یہاں کسی سےدل ہمارا نہیں ملا
خوش قسمتی دوست تو سبھی باوفا ملے
ان سب میں کوئی اس جیساپیارا نہیں ملا

Rate it:
Views: 451
29 Nov, 2011