اس کے پیار سے اپنادامن بچا نہ سکے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کہ پیار سےاپنا دامن بچا نہ سکے
محبت کرنے کے بعد مسکرا نہ سکے
جب سے کسی کی چاہت میں کھو گے
تب سےکچھ پی نہ سکےکھا نہ سکے
کئی لوگوں نےمحبت کہ ڈھونگ رچائے
وہ لوگ ہمارےدل میں جگہ بنانہ سکے
اس کی الفت نےہمارا بڑا برا حال کیا
ہم پھر بھی اس سےدور جا نہ سکے
ایک دن وہ سداکہ لیےہم سےروٹھ گیا
اس جہاں سےاسےواپس بلا نہ سکے
More Love / Romantic Poetry






