اس کی یاد میں دل کو بہکا لیتا ہوں
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh KSAسر شام ہی میں دیا بجھا دیتا ہوں
اندھیرے میں منہ اپنا چھپا لیتا ہوں
جانے والا تو لوٹ کے نہ آئے گا
اس کی یاد میں دل کو بہکا لیتا ہوں
لوگ سمجھتے ہیں مدہوش پڑا ہے
میں سپنے میں اُسے بلا لیتا ہوں
More Sad Poetry







