اس کا پیار۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اس کا پیار اسی سے چھپایا ہم نے
یہ راز دنیاداروں کوبھی نہ بتایاہم نے

وہ شوخ جس راہ سےبھی گزر گیا
وہاں پھولوں کہ بدلےدل بچھایاہم نے

اسی سے غم تحفے میں ملےاصغر
جس کسی سےبھی دل لگایاہم نے

Rate it:
Views: 312
18 Feb, 2016