اس چاند سے چہرے کا صدقہ اتاریئے

Poet: انم نقوی By: انم نقوی, Jhelum

اس چاند سے چہرے کا صدقہ اتاریئے
ہر آنکھ میں بسا ہے بس آپ کا چہرہ

جچچتے ہو ہرلباس میں اے حسن کے پیکر
لگتا ہے سارے رنگ ہوں جیسے آپ کے لیے

اُس دل پہ ایک پل میں قیامت گزر گئی
جس کو بھی آنکھ بھر کےدیکھا ہے آپ نے

رب نے بڑی فرصت سے بنایا ہے آپ کو
صورت بھی ہےکمال کی سیرت بھی لاجواب

لہجے میں چاشنی ہے انداز میں شرارت
معصوم بھی بلا کا ذہین بھی بلا کا

Rate it:
Views: 1520
21 Mar, 2022