اس وقت

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

جب یاد کے
گہرے سناٹے میں
چہرے گم ہو جاتے ہیں
جب درد سے بھوجل آنکھوں میں
گرداب سے پڑنے لگتے ہیں
جب شمعیں گل ہو جاتی ہیں
جب خواب بکھرنے لگتے ہیں
اس وقت
اگر تم
آجاؤ

Rate it:
Views: 296
01 May, 2009
More Love / Romantic Poetry