اس نے اپنی ساری قیمتی چیزیں

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

اس نے اپنی ساری قیمتی چیزیں
اُٹھا کر سنبھال لیں سوائے میرے

Rate it:
Views: 768
14 Dec, 2018