اس طرح کیوں ظلم کما رہے ہو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس طرح کیوں ظلم کمارہے ہو
نظریں ملا کر کیوں چرارہےہو
اپنی نظروں کےہمیں جام پلا کر
کیوں ہم پہ بجلیاں گرا رہے ہو
بن بلائےہمارےخوابوں میں آکر
ایسےکیوں ہمارےہوش اڑاتےہو
کیا اب میرےپیار پہ بھروسہ نہیں
جودشمنوں کی باتوں میں آرہےہو
گورےچہرےپہ کالی زلفیں بکھراکر
کیوں اصغرغریب کادل جلا رہےہو
More Love / Romantic Poetry






