اس دور کی مسکراہٹیں پانا ہے مشکل
Poet: صدف By: صدف, Sukkurاس دور کی مسکراہٹیں پانا ہے مشکل
اپنوں کا بھرم برقرار رکھنا ہے مشکل
وقت کی شاخ کو تہامے رکھنا ہے مشکل
مشکل کیا ہے یہ جاننا بھی ہے مشکل
یہ دنیا کیسی اسے سمجھنا ہے مشکل
ہے کیسی الجھن کے سلجھانے میں بھی ہے مشکل
More General Poetry






