اذیت ختم ھونے جارہی ہے

Poet: غنی الرحمن انجم By: غنی الرحمن انجم, karachi

اذیت ختم ہونے جارہی ہے
میری مشکل بھی حل ہونے لگی ہے

میرے اندر سے مصرعے اٹھ رہے ہیں
کوٸی تازہ غزل ہونے لگی ہے

Rate it:
Views: 198
20 Feb, 2025