اذیت

Poet: جویریہ عنمبر By: Javeria Umber, Khanewal

آغازِ عشق سے تیرا جنون ہونے تک
میں لمحہ لمحہ بکھری ہوں تو میری اذیت کیا جانے

Rate it:
Views: 437
08 Oct, 2020