ادھورے خواب
Poet: Ahsan Mirza By: Ahsan Mirza, Karachiتمام خواب
جنہیں پیرہن حقیقت کی
نصیب ہی نہ ہوئے
وہ میری آنکھوں میں
عریاں دکھائی دیتے ہیں
More Life Poetry
تمام خواب
جنہیں پیرہن حقیقت کی
نصیب ہی نہ ہوئے
وہ میری آنکھوں میں
عریاں دکھائی دیتے ہیں