اداسی کی باتیں کیوں

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

ارے ایسی اداسی کی باتیں کیوں
ایسی بے وجہ کی مایوسی کیوں

تم پاگل تو ہوگئی نہیں پھر بھی
یہ شکوک کیوں یہ پریشانی کیوں

Rate it:
Views: 580
14 Jul, 2010