اداسی و محرومی کا ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

اداسی و محرومی کا
بڑھتا ہوا سایہ
اور مجھ پہ
اس کی بے وفائی کا
اِک خوف ہے چھایا
اندھیرا اُتر آیا
وہ پھر نہیں آیا

Rate it:
Views: 603
08 Jan, 2014