اختتام پزیر یہ سال بھی
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston
 اختتام پزیر ہونے کو یہ سال بھی 
 جس میں پھیلا کووڈ کا جال بھی
 
 عجب بےبسی وبےکلی رہی طاری
 رب سے مانگ معافی اپنی ہر خطاکی 
 
 اسی کےاذن سےدورہو یہ وبا بھی
 وہی خیر خواہ بھی وہی جلِ جلال بھی
 
 
 
 
  
More Forgiveness Poetry






