احسان

Poet: Zubair Baloch By: Zubair, karachi

ہم کسی کا احسان لیا نہیں کرتے
دل دیا اور لیا نہیں کرتے

یہ تو اتفاق کی بات ہے کہ آپ پہ دل آگیا
ورنہ ہم کسی کا احسان لیا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 662
07 Dec, 2008