احساس

Poet: Chohan By: M.Yasir Chohan, karachi

میرے جزبوں میں سچائی اب بھی ویسی ہی ہے
اسکے بن میری تنہائی اب بھی ویسی ہی ہے

اب کیا احساس دلانا اسکو اپنے درد کا
اسکی لا پرواہی اب بھی ویسی ہی ہے

Rate it:
Views: 808
17 Feb, 2009