احساس

Poet: By: محسن ایم ڈی, Hadizabad

اگر دنیا کو پتا لگ جائے
کہ کتنی محبت ہے تم سے
تو آدھی رشک سے اور
آدھی حسد سے مر جائے

Rate it:
Views: 547
21 Sep, 2022