احتراقِ مجاز

Poet: عمران جاوید By: عمران جاوید, Rawalpindi

خود کو جلا کے روشنی کر دی تھی چار سو
کچھ خود کُشی سے فیصلے کرنے پڑے ہمیں

پھر وصل نا مراد کی خواہش میں مر گئے
اور ہجر کے عذاب بھی سہنے پڑے ہمیں
 

Rate it:
Views: 193
14 Feb, 2025