اجازت ہے
Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana Aziz, Karachiتم بھول جاؤ مجھے چھوڑ جاؤ تمہیں اجازت ہے
دل سے نکال دو خیال تک بھی میرا تمہیں اجازت ہے
نظر انداز کرو ، بےر خی سے بات کرو لفظوں سے وار کرو
جس طرح تم خوشی پاؤ راستہ اپناؤ تمہیں اجازت ہے
More Love / Romantic Poetry






