ابھی اور کتنا تڑپنا باقی ہیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ابھی اور کتنا تڑپنا باقی ہے
ان آنکھوں کا اور کتنا برسنا باقی ہے

جب رات اور دن الگ ہو نہیں سکتے
تو پھر ُاسے اس بات کا سمجھنا اور کتنا باقی ہے

جب رب سنتا ہیں سب کی اک پل سے بھی پہلے
تو پھر ہماری دعا سننے میں اور کتنا انتظار باقی ہے

Rate it:
Views: 454
12 Jul, 2011