ابتدا عشق میں یوں ہوا دل خراب آدھا
Poet: فیضان By: سہرش, Multanابتدا عشق میں یوں ہوا دل خراب آدھا
 کے جیسے سیکھ پر چڑھتے ہی جل جائے کباب آدھا
 
 لگتا ہے میرے محبوب کی ہے ایک آنکھ غائب
 کے جب بھی اُلٹتا ہے، اُلٹتا ہے نقاب آدھا
  
More Funny Poetry
ابتدا عشق میں یوں ہوا دل خراب آدھا
 کے جیسے سیکھ پر چڑھتے ہی جل جائے کباب آدھا
 
 لگتا ہے میرے محبوب کی ہے ایک آنکھ غائب
 کے جب بھی اُلٹتا ہے، اُلٹتا ہے نقاب آدھا