ابا مجھے جیسے تیسے چاہیے

Poet: مدنی مخاری By: مدنی مخاری, Bahawalnagar

 ابا مجھے جیسے تیسے چاہیے
عشق نبھانا ہے کچھ پیسے چاہیے

ارے مجھ پر تو میری ماں کا اثر ہے
تجھ کو ناجانے کیسے چاہیے

Rate it:
Views: 576
06 Jan, 2022
More Life Poetry