اب کس لئے۔۔۔؟

Poet: UA By: UA, Lahore

چالیس کراس کر گئی ہے
اب تو تو بوڑھی ہو جائے گی

مبارکباد وصول کرتی ہے
سالگرہ کی، اب کس لئے۔۔؟

Rate it:
Views: 450
20 Oct, 2014