اب ملک میں نیا نظام آئے گا
Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindiاب ملک میں نیا نظام آئے گا
عمران کا دھرنا کام آئے گا
کامیاب ہو گی جب یہ تحریکیں
جناب قادری کا بھی نام آئے گا
More General Poetry
اب ملک میں نیا نظام آئے گا
عمران کا دھرنا کام آئے گا
کامیاب ہو گی جب یہ تحریکیں
جناب قادری کا بھی نام آئے گا