اب خود کو یوں سزادیتا ہوں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاب خود کو یوں سزا دیتا ہوں
ہتھیلی پہ تیرانام لکھ کرمٹادیتا ہوں
میرےاشک جب رکنے کانام نہیں لیتے
تیرےنام کی اک محفل سجادیتا ہوں
ٰیہ الگ بات کہ تیرے دل تک نہ پہنچی
دن میں کئی بار تجھ کو صدا دیتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






