آگے نہیں بڑھ پائے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم آج بھی
ان ہی لمحوں میں
جی رہے ہیں
وہ جو کب کے
گزر چکے ہیں
ہم اِسی لئے آج تک
آگے نہیں بڑھ پائے

Rate it:
Views: 446
09 Oct, 2018